اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کےلئے اپنی کوششیں تیز کرے گا۔ ہفتہ کو ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام اپنی آزادی کےلئے جدوجہد کررہے ہیں اور پاکستان بحیثیت ایک قوم تمام مشکل حالات میں کشمیری عوام کے ساتھ ہے۔
پاکستان عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کی کوششیں تیز کرے گا،بلیغ الرحمن

مزید خبریں