محکمہ موسمےات کی آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمےات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کشمیر میں اکثر مقامات پر جبکہ جنوبی پنجاب میں کہیں کہیں بارشوں کا امکان ہے۔ اسی طرح بالائی علاقوں میں بعض مقامات پرموسلادھار بارشوں کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی …

اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمےات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کشمیر میں اکثر مقامات پر جبکہ جنوبی پنجاب میں کہیں کہیں بارشوں کا امکان ہے۔ اسی طرح بالائی علاقوں میں بعض مقامات پرموسلادھار بارشوں کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply