ترک عوام نے تاریک قوتوں کو شکست دیکر قانون کی حکمرانی کا دفاع کیا ہے،وزیر دفاع خواجہ محمدآصف

اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے کہا ہے کہ ترک عوام نے تاریک قوتوں کو شکست دیکر قانون کی حکمرانی کا دفاع کیا ہے۔ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ترک عوام نے سڑکوں پر نکل کر جمہوریت کو سبو تاژ کرنے والوں کو چیلنج کیا۔ انہوں نے کہا کہ مارشل لاءقانون کی حکمرانی نہیں۔وفاقی …

اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے کہا ہے کہ ترک عوام نے تاریک قوتوں کو شکست دیکر قانون کی حکمرانی کا دفاع کیا ہے۔ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ترک عوام نے سڑکوں پر نکل کر جمہوریت کو سبو تاژ کرنے والوں کو چیلنج کیا۔ انہوں نے کہا کہ مارشل لاءقانون کی حکمرانی نہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلم ممالک کو اپنے مسائل پر قابو پانے کے لئے جمہوریت کی ضرورت ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply