گلگت ۔ 16 جولائی (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حاجی وکیل مرحوم کے ترقی اور امن کے ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ مرحوم حاجی وکیل نے تانگیر کے لیے مختصر مدت میں 70 کروڑ کے منصوبے منظور کرائے،تانگیر کے علماء، عمائدین اور عوام نے مسلم لیگ کے نامزد امیداور کو کامیاب کرایا، جس پر وزیراعظم پاکستان نے بھی تانگیر کے …
تانگیر کے عوام نے مسلم لیگ کے نامزد امیداور کو کامیاب کرایا، جس پر وزیراعظم نے مبارک باد پیش کی ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
مزید خبریں
گلگت ۔ 16 جولائی (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ حاجی وکیل مرحوم کے ترقی اور امن کے ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ مرحوم حاجی وکیل نے تانگیر کے لیے مختصر مدت میں 70 کروڑ کے منصوبے منظور کرائے،تانگیر کے علماء، عمائدین اور عوام نے مسلم لیگ کے نامزد امیداور کو کامیاب کرایا، جس پر وزیراعظم پاکستان نے بھی تانگیر کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے ۔








