اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ اللہ کے کرم وفضل سے مسلم لیگ (ن) متحد ہے اور 21جولائی کو عوام کا بھر پور اعتماد حاصل کرتے ہوئے دوتہائی اکثریت سے کامیاب ہو گی ، وزےر اعظم محمدنواز شریف کاوژن اور اُمیدواران کا اعلیٰ کردارمسلم لیگ (ن) کو آزادکشمیر میں عوام کی اُمنگوں …
آزادکشمیر انتخابات۔مسلم لیگ (ن) 21جولائی کو عوام کی مدد سے دوتہائی اکثریت سے کامیاب ہو گی،چوہدری محمد برجیس طاہر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ اللہ کے کرم وفضل سے مسلم لیگ (ن) متحد ہے اور 21جولائی کو عوام کا بھر پور اعتماد حاصل کرتے ہوئے دوتہائی اکثریت سے کامیاب ہو گی ، وزےر اعظم محمدنواز شریف کاوژن اور اُمیدواران کا اعلیٰ کردارمسلم لیگ (ن) کو آزادکشمیر میں عوام کی اُمنگوں کے مطابق ایک مضبوط حکومت کی ٹھوس بنیاد فراہم کرے گا۔








