اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہفتہ کو وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور انہیں بتایا کہ اتحادی فورسز نے چند روز قبل اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر خراسانی کو ساتھیوں سمیت منطقی انجام تک پہنچا دیا ہے۔ اے پی ایس کا قتل عام پاکستان اور دنیا کیلئے بہت بڑا سانحہ تھا۔افغان صدر نے وزیر اعظم …
افغان صدر اشرف غنی کا وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہفتہ کو وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور انہیں بتایا کہ اتحادی فورسز نے چند روز قبل اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر خراسانی کو ساتھیوں سمیت منطقی انجام تک پہنچا دیا ہے۔ اے پی ایس کا قتل عام پاکستان اور دنیا کیلئے بہت بڑا سانحہ تھا۔افغان صدر نے وزیر اعظم نواز شریف کی صحت بھی دریافت کی۔ہفتہ کو وزیر اعظم ہاوس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم نواز شریف کو فون کیا اور انہیں آگاہ کیاکہ اتحادی فورسز نے چند روز قبل اے پی ایس کے ماسٹر مائنڈ عمر خراسانی کو چار ساتھیوں سمیت مار دیا ہے۔








