اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کو ترک ائر پورٹس پر پھنسے پاکستانیوں کو ہر ممکن تعاون کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق ترکی میں حالیہ صورتحال کے پیش نظر استنبول اور انقرہ سے ترک ائر لائنز کی پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے …
،وزیر اعظم کی معاون خصوصی طارق فاطمی کو ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کو ترک ائر پورٹس پر پھنسے پاکستانیوں کو ہر ممکن تعاون کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق ترکی میں حالیہ صورتحال کے پیش نظر استنبول اور انقرہ سے ترک ائر لائنز کی پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے یا انہیں منسوخ کر دیاگیا ہے۔








