اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کیلئے کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ تنازعات حل کرنے کی ضرورت ہے۔پاکستان انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں سب سے آگے ہے۔یہ باتیں انہوں ہفتہ کو منگولیا میں گیارویں یورپ ایشیاءفورم سربراہ اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ مشیر خارجہ نے عالمی دہشت گردی کے حوالے سے اظہار …
مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا یورپ ایشیاءفورم سربراہ اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کیلئے کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ تنازعات حل کرنے کی ضرورت ہے۔پاکستان انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں سب سے آگے ہے۔یہ باتیں انہوں ہفتہ کو منگولیا میں گیارویں یورپ ایشیاءفورم سربراہ اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ مشیر خارجہ نے عالمی دہشت گردی کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ پندرہ سالوں سے انسداد دہشت گردی کی غرض سے عالمی کوششوں کے باوجود یہ معامہ مزید پیچیدہ ہو تا جارہا ہے۔








