منگولیا کے صدر نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو منگولین نسل کا گھوڑا تحفے میں دے دیا

الن بتور ۔ 16 جولائی (اے پی پی) منگولیا کے صدر تسخیاجین البگدوری نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو منگولین نسل کا گھوڑا تحفے میں دے دیا۔مشیر خارجہ نے گھوڑے کانام ’رستم‘رکھا۔سرتاج عزیز منگولیا کے دارلحکومت الن باتور میں منعقدہ گیارویں یورپ ایشیاءفورم (اے ایس ای ایم) سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرہے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق کے اختتامی سیشن کے بعد رہنماوں اور وفود نے …

الن بتور ۔ 16 جولائی (اے پی پی) منگولیا کے صدر تسخیاجین البگدوری نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو منگولین نسل کا گھوڑا تحفے میں دے دیا۔مشیر خارجہ نے گھوڑے کانام ’رستم‘رکھا۔سرتاج عزیز منگولیا کے دارلحکومت الن باتور میں منعقدہ گیارویں یورپ ایشیاءفورم (اے ایس ای ایم) سربراہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرہے ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق کے اختتامی سیشن کے بعد رہنماوں اور وفود نے نو میڈک نادام فیسٹیول میں شرکت کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply