صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس (کل) طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس (کل) پیر کو شام چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیاہے۔ صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت سینٹ کا اجلاس طلب کیا ہے۔ سینیٹ کے اجلاس میں قانون سازی سمیت دیگر امور پر بحث کی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply