پشاور ۔17جولائی( اے پی پی)وزیرمملکت برائے فیڈرل ایجوکیشن وپیشہ ورانہ تربیت انجینئربلیغ الرحمان نے کہاہے کہ گزشتہ تین سال کے مقابلے میںحالات کافی بہترہوئے ہیںاورمزیدبہتری کی طرف گامزن ہےں ۔وفاقی حکومت کی بہترین پالیسیوںکی بدولت ملک میںکئی بحرانوںپرقابوپالیاگیاہے اوردہشت گردی کے عفریت سے الحمداللہ چھٹکارامل گیاہے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے یونیورسٹی آف پشاورکے کیمپس باڑاگلی میںارتھ سائنس پاکستان 2016کے حوالے سے منعقدکی گئی سہ روزہ چوتھی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاءسے …
وفاقی حکومت کی بہترین پالیسیوںکی بدولت کئی بحرانوںپرقابوپالیاگیاہے بلیغ الرحمن

مزید خبریں
پشاور ۔17جولائی( اے پی پی)وزیرمملکت برائے فیڈرل ایجوکیشن وپیشہ ورانہ تربیت انجینئربلیغ الرحمان نے کہاہے کہ گزشتہ تین سال کے مقابلے میںحالات کافی بہترہوئے ہیںاورمزیدبہتری کی طرف گامزن ہےں ۔وفاقی حکومت کی بہترین پالیسیوںکی بدولت ملک میںکئی بحرانوںپرقابوپالیاگیاہے اوردہشت گردی کے عفریت سے الحمداللہ چھٹکارامل گیاہے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے یونیورسٹی آف پشاورکے کیمپس باڑاگلی میںارتھ سائنس پاکستان 2016کے حوالے سے منعقدکی گئی سہ روزہ چوتھی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرڈائریکٹر کیمپس پروفیسرڈاکٹرارشاداحمد اورپروفیسرڈاکٹرعرفان اللہ جان بھی موجودتھے۔انہوںنے کہاکہ حالات بدل رہے ہیں،امن وامان کاقیام ممکن ہواہے ۔








