وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا ماڈل ٹاﺅن میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب

لاہور۔17 جولائی(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے ظلم و ستم کے خلاف یوم سیاہ بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔ منتخب نمائندے اور کارکن کشمیریوں کے حق خود ارادیت اور بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے کیلئے یوم سیاہ کے موقع پر تقریبات میں بھرپور حصہ لیں۔اتوار کو یہاں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے …

لاہور۔17 جولائی(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے ظلم و ستم کے خلاف یوم سیاہ بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔ منتخب نمائندے اور کارکن کشمیریوں کے حق خود ارادیت اور بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے کیلئے یوم سیاہ کے موقع پر تقریبات میں بھرپور حصہ لیں۔اتوار کو یہاں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بھارت ظلم و جبر کے ذریعے کشمیریو ںکو حق خود ارادیت سے زیادہ دیر تک محروم نہیں رکھ سکتا۔ہم کشمیری بہن بھائیوں کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply