براہ راست مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمین کی واپسی جدہ سے جبکہ جدہ ائرپورٹ پر اترنے والے حاجیوں کی وطن واپسی مدینہ منورہ سے ہو گی

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت عازمین کو فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس پہنچانے کے حوالے سے حج پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے جس کا باقاعدہ اعلان منگل کو کیا جائے گا۔ پہلے 15دن حج پروازیں براہ راست مدینہ منورہ جائیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت عازمین کو فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس پہنچانے کے حوالے سے حج پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے جس کا باقاعدہ اعلان منگل کو کیا جائے گا۔ پہلے 15دن حج پروازیں براہ راست مدینہ منورہ جائیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال 71684پاکستانی عازمین سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے

مزید خبریں

Leave a Reply