ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی

ہانگ کانگ ۔ 7 نومبر (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور وقفے پر اس میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی ایوان نمائندگان کے انتخابات میں ڈیموکریٹس کی فتح ہے۔ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 306.35 پوائنٹ (1.17 فیصد) اضافے کے ساتھ 26427.3 پوائنٹ رہا۔