وفاقی وزیر خزانہ کی پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ اور پاکستان مائیکرو فنانس انوسٹمنٹ کمپنی کو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اندر فعال بنانے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ اور پاکستان مائیکرو فنانس انوسٹمنٹ کمپنی کو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اندر فعال بنانے کیلئے ہدایات جاری کردیں۔ وہ وزارت خزانہ کے سینئر حکام کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اجلاس میں مالی سال 2016-17ءکے بجٹ میں متعارف کرائے گئے نئے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان ڈویلپمنٹ فنڈ اور پاکستان مائیکرو فنانس انوسٹمنٹ کمپنی کو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اندر فعال بنانے کیلئے ہدایات جاری کردیں۔ وہ وزارت خزانہ کے سینئر حکام کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ اجلاس میں مالی سال 2016-17ءکے بجٹ میں متعارف کرائے گئے نئے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply