وفاقی وزیر امور کشمیر‘گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کا عوامی اجتماع سے خطاب

اسلام گڑھ ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر‘گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ چوہدری مجید دیکھ لیں‘اب میر پور ‘چکسواری اور پورے آزادکشمیر کے میرے بھائی جاگ چکے ہیں اور یہ اسلام گڑھ کے لوگ بھی پورے آزاد کشمیر کی طرح کرپشن ‘لوٹ مارے کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں ‘آج اس ٹھاٹھے مارتے عوام کے اجتماع نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ …

اسلام گڑھ ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر‘گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ چوہدری مجید دیکھ لیں‘اب میر پور ‘چکسواری اور پورے آزادکشمیر کے میرے بھائی جاگ چکے ہیں اور یہ اسلام گڑھ کے لوگ بھی پورے آزاد کشمیر کی طرح کرپشن ‘لوٹ مارے کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں ‘آج اس ٹھاٹھے مارتے عوام کے اجتماع نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ 21جولائی کو شیر کے نشان پر نذیر انقلابی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے‘مجید حکومت نے 5سالوں میں آزاد کشمیر کے اندر کون سامیگا پراجیکٹ مکمل کیا ‘ پورے کشمیر میں سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں ‘نواز شریف نے وعدہ کیا ہے کہ اسلام آباد سے مظفر آباد تک موٹر وے ‘ریلوے ٹریک بچھائیں گے‘ منگلہ کے متاثرین کو حق دلوا کے رہیں گے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply