اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا پاکستانی قوم پر مارشل لاءکی حمایت کا الزام شرمناک ہے، پاکستانی قوم نے کبھی آمروں کا استقبال نہیں کیا۔ پیر کو جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مارشل لا ءکے 4 ادواروں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا …
عمران خان کا پاکستانی قوم پر مارشل لاءکی حمایت کا الزام شرمناک ہے، پاکستانی قوم نے کبھی آمروں کا استقبال نہیں کیا‘ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا پاکستانی قوم پر مارشل لاءکی حمایت کا الزام شرمناک ہے، پاکستانی قوم نے کبھی آمروں کا استقبال نہیں کیا۔ پیر کو جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مارشل لا ءکے 4 ادواروں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ، قوم کس طرح آمروں کی حمایت کر سکتی ہے، پاکستانی قوم اور سیاسی جماعتوں نے ملک سے مارشل لاءکے خاتمے کے لیے ناقابل فراموش قربانیاں دی ہیں








