پشاور ۔19جولائی( اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے دیربالاکے علاقے ڈوگدرہ میںدھماکے کی شدیدمذمت کی ہے۔انہوںنے دھماکے میںجاںبحق ہونیوالے افراد کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے ہمدردی کااظہارکیا۔انجینئرامیرمقام نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کواپنے جواررحمت میںجگہ دے اورپسماندہ خاندان کویہ ناقابل تلافی صدمہ صبر واستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطاکرے۔
انجینئر امیر مقام کی ڈوگدرہ میںدھماکے کی شدید مذمت

مزید خبریں