وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کی پریس کانفرنس آزاد کشمیر میں ان کے ناکام جلسوں کی طرح کوئی تاثر نہیں چھوڑ سکی، بلاول آزاد کشمیر میں عوام کی حمایت اور توجہ حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری مجید …

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کی پریس کانفرنس آزاد کشمیر میں ان کے ناکام جلسوں کی طرح کوئی تاثر نہیں چھوڑ سکی، بلاول آزاد کشمیر میں عوام کی حمایت اور توجہ حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری مجید کی کرپشن اور ظلم نے پی پی پی کو آزاد کشمیر الیکشن سے باہر کر دیا ہے۔

Leave a Reply