اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت ملکی برآمدات کو فروغ دینے اور قومی معیشت کو مزید مضبوط بنانے کے لئے صنعت کاروں اور تاجروں کو مراعات اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے مختار احمد کی سربراہی میں سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ایوان صدر میں …
صدر مملکت ممنون حسین کی سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت ملکی برآمدات کو فروغ دینے اور قومی معیشت کو مزید مضبوط بنانے کے لئے صنعت کاروں اور تاجروں کو مراعات اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے مختار احمد کی سربراہی میں سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ایوان صدر میں ملاقات کے دورا ن کہی۔








