وزارت مذہبی امور حج 2016ءکے لئے سرکاری سکیم کے تحت پروازوں کے شیڈول کا اعلان (کل) بدھ کو کرے گی

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور حج 2016ءکے لئے سرکاری سکیم کے تحت پروازوں کے شیڈول کا اعلان (کل) بدھ کو کرے گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق حج پروازیں 4 جولائی سے شروع ہوں گی۔ پہلے 15 دن حج پروازیں براہ راست مدینہ منورہ روانہ ہوں گی۔

Leave a Reply