پاکستان میں ٹیلی کمیونیکشن کی صنعت نے گذشتہ عشرے کے دوران نمایاں ترقی کی ہے ، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کی صنعت نے گذشتہ عشرے کے دوران نمایاں ترقی کی ہے اور جی ڈی پی میں اسکا اہم کردار ہے ۔انہوں نے یہ بات منگل کو یہاں آئی ٹی یو کے سیکرٹری جنرل ہولین زاﺅکی قیادت پر مشتمل انٹر نیشنل ٹیلی کمیونیکشن یونین کے ایک وفد سے …

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کی صنعت نے گذشتہ عشرے کے دوران نمایاں ترقی کی ہے اور جی ڈی پی میں اسکا اہم کردار ہے ۔انہوں نے یہ بات منگل کو یہاں آئی ٹی یو کے سیکرٹری جنرل ہولین زاﺅکی قیادت پر مشتمل انٹر نیشنل ٹیلی کمیونیکشن یونین کے ایک وفد سے بات چیت کر تے ہوئے کہی۔

Leave a Reply