مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف کل یوم سیاہ منایا جائے گا، تمام محکموں کے افسران و ملازمین اس دن کام کے دوران بازوں پر پٹیاں باندھیں گے،نماز ظہر کے بعد شہدائے کشمیر کیلئے خصوصی دعاﺅں کا اہتمام کیا جائے گا

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) پاکستان سمےت کشمےر کے آر پار مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے مظالم کے خلاف کل بدھ کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور صوبائی حکومتوں کو آج 20 جولائی کو یوم سیاہ منانے کی ہدایت کی۔ کابینہ سیکرٹریٹ ڈویژن نے ایک سرکلر …

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) پاکستان سمےت کشمےر کے آر پار مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے مظالم کے خلاف کل بدھ کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور صوبائی حکومتوں کو آج 20 جولائی کو یوم سیاہ منانے کی ہدایت کی۔ کابینہ سیکرٹریٹ ڈویژن نے ایک سرکلر میں تمام متعلقہ محکموں کو 15 جولائی کو ہونے والے وزیراعظم کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی تاکہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جا سکے۔

Leave a Reply