اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، انسانی جان کی بے توقیری، خواتین کی بے حرمتی اور بچوں کو بینائی سے محروم کرنے کے تسلسل سے ہونے والے واقعات نے دنیا بھرمیں انسانیت پر ایمان رکھنے والے لوگوں کو شدید اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔
وزیر اعظم محمد نواز شریف کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر پیغام

مزید خبریں