وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی نیکٹا کو ہدایت

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نیکٹا کو ہدایت کی کہ وہ اعلیٰ عدلیہ کے معزز ججز صاحبان کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبائی محکمہ داخلہ کے تعاون سے نیکٹا میں ایک ڈیسک قائم کرے،وزیر داخلہ نے نیکٹا کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ دہشتگردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ …

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نیکٹا کو ہدایت کی کہ وہ اعلیٰ عدلیہ کے معزز ججز صاحبان کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبائی محکمہ داخلہ کے تعاون سے نیکٹا میں ایک ڈیسک قائم کرے،وزیر داخلہ نے نیکٹا کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ دہشتگردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کو روکنے کی غرض سے مسافروں کیلئے منی ڈیکلریشن فارم کو ایف آئی اے کے تعاون سے جاری کرنے میں آسانی پیداکرے، وزیر داخلہ نے سارک کانفرنس کیلئے سیکورٹی اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔

Leave a Reply