پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات 2016ءکےلئے 4 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 17 اپریل (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات 2016ءکےلئے 4 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن پی ایم ایل (این) کے صدر وزیراعظم محمد نواز شریف کی منظوری کے بعد مسلم لیگ نے گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات کےلئے پارٹی ٹکٹ 4 امیدواروں کو جاری کردیئے ہیں ۔

Leave a Reply