وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت سٹیٹ بنیک کراچی میں اجلاس

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت سٹیٹ بنیک کراچی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں میکرو اکنامک صورتحال اور بالخصوص مالیاتی شعبہ کی کارکردگی اورآئی ایم ایف کے 12ویں جائزہ اجلاس کی تیاریوں کاجائزہ لیا گیا جو جولائی 2016ءکے آخری ہفتہ میں دبئی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کے دوران جون 2016ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران مالیاتی شعبہ …

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت سٹیٹ بنیک کراچی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں میکرو اکنامک صورتحال اور بالخصوص مالیاتی شعبہ کی کارکردگی اورآئی ایم ایف کے 12ویں جائزہ اجلاس کی تیاریوں کاجائزہ لیا گیا جو جولائی 2016ءکے آخری ہفتہ میں دبئی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کے دوران جون 2016ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران مالیاتی شعبہ کی کارکردگی پر غور کیا گیا۔ اس دوران زرمبادلہ کے قومی ذخائر 23ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply