قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے سکولوں ، کالجوںسمیت تما م اداروں میں فرسٹ ایڈٹریننگ کو لازمی قرار دینے کے لیے ریڈ کریسنٹ کے ساتھ معاہدہ کیا جائے گا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں گلیشئرزاور ماحولیاتی چیلنجز درپیش ہیں، قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے سکولوں ، کالجوںسمیت تما م اداروں میں فرسٹ ایڈٹریننگ کو لازمی قرار دیا جائے گا جس کے لیے ریڈ کریسنٹ کے ساتھ معاہدہ کیا جائے گااور ضروی قانون سازی بھی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ گلگت …

گلگت ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں گلیشئرزاور ماحولیاتی چیلنجز درپیش ہیں، قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے سکولوں ، کالجوںسمیت تما م اداروں میں فرسٹ ایڈٹریننگ کو لازمی قرار دیا جائے گا جس کے لیے ریڈ کریسنٹ کے ساتھ معاہدہ کیا جائے گااور ضروی قانون سازی بھی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے ریڈ کریسنٹ کی جانب سے استعداد میں اضافے کے نئے پروگرام کے آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لئے پیشگی وارننگ سسٹم نصب کیا جا رہا ہے اور جوکس کے ساتھ ہینررٹ میپنگ کے لیے معاہدے(ایم او یو)پر دستخط کیا گیا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply