وزیر اعظم نواز شریف کی کابل میں بم دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف نے ہفتہ کو کابل میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد حملے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے حملے میںجاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔وزیر اعظم ہاوس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق …

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف نے ہفتہ کو کابل میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گرد حملے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے حملے میںجاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔وزیر اعظم ہاوس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے افغان حکومت اور عوام کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ہماری مشترکہ دشمن ہے اور اسکے خلاف مشترکہ کوششوں کیساتھ جنگ کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply