کراچی ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات سید عمران گردیزی نے کہا ہے کہ موجودہ منتخب حکومت میڈیا کی اہمیت سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور میڈیا کے مسائل کے حل کے لئے تمام ضروری اقدامات کررہی ہے ، حکومت نے کئی بڑے منصوبے شروع کئے ہیں جس سے عام آدمی کی زندگی میں مثبت تبدیلی آئے گی ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ہفتہ …
وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات عمران گردیزی کا سی پی این ای کے استقبالیہ سے خطاب

مزید خبریں
کراچی ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات سید عمران گردیزی نے کہا ہے کہ موجودہ منتخب حکومت میڈیا کی اہمیت سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور میڈیا کے مسائل کے حل کے لئے تمام ضروری اقدامات کررہی ہے ، حکومت نے کئی بڑے منصوبے شروع کئے ہیں جس سے عام آدمی کی زندگی میں مثبت تبدیلی آئے گی ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ہفتہ کو کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹر(سی پی این ای ) کی جانب سے ان کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر نیدرلینڈ میں تعینات پاکستانی سفیر اور وفاقی سیکریٹری اطلاعات کی اہلیہ افت عمران گردیزی بھی موجو د تھی








