وزیراعظم محمد نواز شریف کا اتوار کو بجلی کے تار ٹوٹنے کے واقعہ میں کرنٹ لگنے سے 2 قیمتی جانوں کے نقصان پر شدید برہمی کا اظہار

لاہور ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اتوار کو بجلی کے تار ٹوٹنے کے واقعہ میں کرنٹ لگنے سے 2 قیمتی جانوں کے نقصان پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ذمہ داروں کا تعین کریں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ مجرمانہ غفلت …

لاہور ۔ 24 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اتوار کو بجلی کے تار ٹوٹنے کے واقعہ میں کرنٹ لگنے سے 2 قیمتی جانوں کے نقصان پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ذمہ داروں کا تعین کریں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ مجرمانہ غفلت کے ذمہ داروں کا فوری تعین کریں۔ انہوں نے کہا کہ ذمہ دار افراد سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply