قومی خبریں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی ہفتہ کو طلب کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 27 جولائی 2016, 11:55 صبح 157 FacebookTwitterPinterestWhatsApp مظفر آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی ہفتہ کو دن 10 بجے مظفر آباد میں طلب کر لیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی سردار غلام صادق خان کریں گے۔