سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا ایم این اے نعیمہ کشور کی خوش دامن کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور کی خوش دامن کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے الگ الگ تعزیتی بیان میں سپیکر سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply