عمران خان ہنڈی کے ذریعے20 لاکھ ڈالر منگوانے کا اعتراف کر چکے ہیں،سابق جج صاحبان عمران خان کے روئیے کی وجہ سے انکوائری کمیشن میں آنے سے انکاری ہیں،دانیال عزیز

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کا جھوٹ قوم کے سامنے آ گیا ہے، تحریک انصاف کے فنڈز میں خوردبردذ پاکستان کی تاریخ کا اہم کیس ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خود یہ تسلیم کر چکے ہیں کہ انہوں نے ہنڈی کے ذریعے20 لاکھ ڈالر پاکستان منگوائے ہیں۔ تحریک انصاف کی …

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کا جھوٹ قوم کے سامنے آ گیا ہے، تحریک انصاف کے فنڈز میں خوردبردذ پاکستان کی تاریخ کا اہم کیس ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خود یہ تسلیم کر چکے ہیں کہ انہوں نے ہنڈی کے ذریعے20 لاکھ ڈالر پاکستان منگوائے ہیں۔ تحریک انصاف کی وجہ سے 5 ججوں نے انکوائری کمیشن میں آنے سے انکار کیا ہے۔

Leave a Reply