وزیراعظم محمد نواز شریف کی لاڑکانہ میں رینجرز اہلکاروں پرحملہ کی مذمت

اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے لاڑکانہ میں رینجرز اہلکاروں پرحملہ کی مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکار کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں وزیراعظم نے لاڑکانہ میں رینجرز پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس حملہ میں رینجرز اہلکار کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا وزیر اعظم نے …

اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے لاڑکانہ میں رینجرز اہلکاروں پرحملہ کی مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکار کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں وزیراعظم نے لاڑکانہ میں رینجرز پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس حملہ میں رینجرز اہلکار کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا وزیر اعظم نے شہید اہلکارکی بلندی درجات اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرنے کی دعا کی

مزید خبریں

Leave a Reply