لاہور۔30 جولائی(اے پی پی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کی آمدن میں اضافے کےلئے ایسے کار پارکنگ ماڈل تیار کیے جائیں جن سے ریلوے کے مسافروں کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کو بھی سہولتیں میسر آ سکیں، ان خیالات کا اظہارانہوں نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کے دوران کیا، ا
ریلوے کی آمدن میں اضافے کےلئے کار پارکنگ ماڈل تیار کیے جائیں ،وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
مزید خبریں