وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا خطاب اور صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد ۔30جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کسی کو کراچی میں رینجرز کے حوالے سے ابہام نہیں ہونا چاہیے ‘دہشت گردی کے خاتمے اور کراچی میں امن و امان کے قیام کے لئے رینجرز کو خصوصی اختیارات دیئے گئے ہیں ‘ ‘امید ہے سندھ کے نئے وزیراعلی اور انکی کابینہ رینجرز کے اختیارت میں توسیع کے معاملے پر …

اسلام آباد ۔30جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کسی کو کراچی میں رینجرز کے حوالے سے ابہام نہیں ہونا چاہیے ‘دہشت گردی کے خاتمے اور کراچی میں امن و امان کے قیام کے لئے رینجرز کو خصوصی اختیارات دیئے گئے ہیں ‘ ‘امید ہے سندھ کے نئے وزیراعلی اور انکی کابینہ رینجرز کے اختیارت میں توسیع کے معاملے پر مثبت کر دا ر ادا کریںگے ‘ پاکستان ہر ملک کے سب برابری کے تعلقات کا خواہاں ہے ‘کویت کے آفیشلز کو تو ہر سہولت دی گئی لیکن کویت جانے والے پاکستانی آفیشلز کو جگہ جگہ ر کاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا جس پر کویت سے ویزہ معاہدہ ختم کیا گیا ہے‘بھارتی وزیر داخلہ سمیت سارک ممالک کے وزراءداخلہ بھی پاکستان آئیں گے اورطے شدہ امور پر بات چیت ہوگی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply