اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے راجہ فاروق حیدر کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ وزیر اعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے اس توقع اور اعتماد کا اظہار کیا کہ آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لوگوں کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرینگے اور مقبوضہ کشمیر کے …
وزیر اعظم محمد نواز شریف کی راجہ فاروق حیدر کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے راجہ فاروق حیدر کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ وزیر اعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے اس توقع اور اعتماد کا اظہار کیا کہ آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لوگوں کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرینگے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودآرادی کی جدوجہد میں انکی مدد کرینگے ۔








