شیخوپورہ۔31 جولائی(اے پی پی ) شیخوپورہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سی ٹی ڈی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ کے نتیجہ میں 7دہشت گرد ہلاک جبکہ3فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق اطلاع ملی کہ 10دہشت گرد تھانہ بھکھی کے علاقہ باہڑیانوالہ کے قریب جارہے ہیںجس پر سی ٹی ڈی پولیس نے انکا تعاقب کیا۔ان مبینہ دہشت گردوں نے پولیس …
شیخوپور ہ : سی ٹی ڈی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 7دہشت گرد ہلاک،3فرار
مزید خبریں
شیخوپورہ۔31 جولائی(اے پی پی ) شیخوپورہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سی ٹی ڈی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ کے نتیجہ میں 7دہشت گرد ہلاک جبکہ3فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق اطلاع ملی کہ 10دہشت گرد تھانہ بھکھی کے علاقہ باہڑیانوالہ کے قریب جارہے ہیںجس پر سی ٹی ڈی پولیس نے انکا تعاقب کیا۔ان مبینہ دہشت گردوں نے پولیس کو دیکھتے ہی ان پر فائرنگ شروع کردی جوابی فائرنگ سے 7دہشت گرد موقع پر ہلاک جبکہ 3دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،








