پشاور ۔ 31 جولائی (اے پی پی) پشاور میںکارروائی کے دوران 62 مشتبہ افراد گرفتار ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے ہشتنگری میں اتوار کی صبح تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران 62 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ جن میں 20 افغان باشندے بھی شامل ہیں جو قانونی دستاویزات کے بغیر شہر میں مقیم تھے۔ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی …
پشاور میںکارروائی کے دوران 62 مشتبہ افراد گرفتار
مزید خبریں
پشاور ۔ 31 جولائی (اے پی پی) پشاور میںکارروائی کے دوران 62 مشتبہ افراد گرفتار ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے ہشتنگری میں اتوار کی صبح تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران 62 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ جن میں 20 افغان باشندے بھی شامل ہیں جو قانونی دستاویزات کے بغیر شہر میں مقیم تھے۔ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔








