اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے راجہ فاروق حیدر خان کو آزاد کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فاروق حیدر کی قیادت میں وزیرا عظم نواز شریف کے ترقی اور خوشحالی کے ایجنڈے کو آزاد کشمیر میں آگے بڑھائیں گے۔ اتوار کو اپنے تہینتی پیغام میں انہوں نے اس عزم کا …
وفاقی وزیر پرویز رشید کی راجہ فاروق حیدر خان کو آزاد کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے راجہ فاروق حیدر خان کو آزاد کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فاروق حیدر کی قیادت میں وزیرا عظم نواز شریف کے ترقی اور خوشحالی کے ایجنڈے کو آزاد کشمیر میں آگے بڑھائیں گے۔ اتوار کو اپنے تہینتی پیغام میں انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مسلم لیگ (ن) لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف بسنے والے کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے تاریخی کردار ادا کرے گی








