مظفرآ باد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں نئے قائد ایوان راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ریاست کی تعمیر و ترقی و خوشحالی، تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی، میرٹ ، انصاف، قانون کی بالا دستی،گڈ گورننس اور اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے، عوام کا معیار زندگی بلند ، بے روزگاری …
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نئے قائد ایوان راجہ محمد فاروق حیدر خان کا خطاب
مزید خبریں
-
مظفرآ باد ۔ 31 جولائی (اے پی پی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں نئے قائد ایوان راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ریاست کی تعمیر و ترقی و خوشحالی، تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی، میرٹ ، انصاف، قانون کی بالا دستی،گڈ گورننس اور اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے، عوام کا معیار زندگی بلند ، بے روزگاری کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔








