شامی صوبہ حلب میں گولہ باری سے 6 بچوں سمیت 22 شہری ہلاک

دمشق ۔ 18 اپریل (اے پی پی)شامی صوبہ حلب میں فریقین کی گولہ باری کی زد میں آ کر 22 شہری ہلاک ہوگئے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کے شام کی صورتحال پر نگاہ رکھنی والی غیر سرکاری تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ شدید جھڑپوں سے متاثرہ صوبہ حلب میں یہ ہلاکتیں گزشتہ روز ہوئی ہیں۔ہلاک ہونوالوں میں 6 بچے بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply