سنگ مرمر کی برآمدات میں 16.55 ملین ڈالر کمی

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2015-16ءکے دوران سنگ مرمر کی ملکی برآمدات میں 16.55 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان ماربل مائننگ پراسیسنگ اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (اے پی ایم ایم پی آئی ای اے) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران شعبہ کی برآمدات کا حجم 53.43 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ اس سے گزشتہ مالی سال …

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2015-16ءکے دوران سنگ مرمر کی ملکی برآمدات میں 16.55 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان ماربل مائننگ پراسیسنگ اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (اے پی ایم ایم پی آئی ای اے) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران شعبہ کی برآمدات کا حجم 53.43 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ اس سے گزشتہ مالی سال 2014-15 کے دوران ماربلز کی ملکی برآمدات سے 69.98 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا

Leave a Reply