صدر مملکت ممنون حسین سے ماریشس کی صدر ڈاکٹر امینہ فردوس کی ملاقات ، تعلیم، صحت اور تجارت کے شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین اور ماریشس کی صدر ڈاکٹر امینہ فردوس کے درمیان ملاقات میں تعلیم، صحت اور تجارت کے شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ یہ اتفاق رائے صدر مملکت ممنون حسین اور ماریشس کی صدر ڈاکٹر امینہ فردوس کے درمیان پیر کو ایوان صدر میں ون آن ون اور وفود کی سطح پر ملاقات میں پایا گیا۔ صدر …

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین اور ماریشس کی صدر ڈاکٹر امینہ فردوس کے درمیان ملاقات میں تعلیم، صحت اور تجارت کے شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ یہ اتفاق رائے صدر مملکت ممنون حسین اور ماریشس کی صدر ڈاکٹر امینہ فردوس کے درمیان پیر کو ایوان صدر میں ون آن ون اور وفود کی سطح پر ملاقات میں پایا گیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان ماریشس کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے خوشگوار تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔

Leave a Reply