اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پرکمیشن بنانے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کی جا رہی ہے، سارا شورشرابہ سی پیک منصوبہ کو روکنے کی عالمی سازش ہے، بیس کروڑ عوام کی دعائیں وزیراعظم کے ساتھ ہیں ،جلد وطن واپس آئیں گے، دوسال قبل حکومت کو کمزور کرنے کی دھرنے کے ذریعہ …
پانامہ لیکس کمیشن ، تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت جا ری ہے، سارا شورشرابہ سی پیک منصوبہ کو روکنے کی عالمی سازش ہے، بیس کروڑ عوام کی دعائیں وزیراعظم کے ساتھ ہیں،سینیٹر مشاہد اللہ خان
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پرکمیشن بنانے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کی جا رہی ہے، سارا شورشرابہ سی پیک منصوبہ کو روکنے کی عالمی سازش ہے، بیس کروڑ عوام کی دعائیں وزیراعظم کے ساتھ ہیں ،جلد وطن واپس آئیں گے، دوسال قبل حکومت کو کمزور کرنے کی دھرنے کے ذریعہ سازش کی گئی جسے شکست کا سامنا کرنا پڑا اب بھی شکست سے دوچار ہوں گے۔








