ایکواڈور میں زلزلہ سے ہلاکتیں 270 ہو گئیں،2500 افراد زخمی

کیوٹو۔ 18 اپریل (اے پی پی) لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں ہفتہ کو آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 272 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اڑھائی ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریکٹر سکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی تھی اور اسے ایکواڈور کی حالیہ تاریخ کا بدترین زلزلہ قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply