نیو یارک۔ 18 اپریل (اے پی پی) امریکا روس اور چین کی طرف سے جدید ‘ چھوٹے اور کم تباہی لانے والے جوہری ہتھیاروں کی تیاری سرد جنگ کے زمانے کی اسلحہ کی دوڑ دوبارہ شروع کرسکتی ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کم تباہی پھیلانے والے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ بڑے پیمانے پر تباہی لانے والے جوہری ہتھیاروں سے کہیں زیادہ ہے۔
امریکا روس اور چین میں جدید چھوٹے جوہری ہتھیاروں کی تیاری

مزید خبریں