آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی کی سینٹورس مال میں نمائش

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی کو نمائش کیلئے سینٹورس مال اسلام آباد میں پیش کیا گیا۔ لاہور میں 13 اور کراچی میں 14 اپریل کو ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش ہو گی۔ اس موقع پر شائقین نے پاکستان اور قومی کرکٹ ٹیم زندہ باد کے نعرے لگائے اور عالمی کپ میں پاکستان کی کامیابی کےلئے دعائیں کیں۔ پاکستان نے 1992ءمیں وزیراعظم پاکستان …

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی کو نمائش کیلئے سینٹورس مال اسلام آباد میں پیش کیا گیا۔ لاہور میں 13 اور کراچی میں 14 اپریل کو ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش ہو گی۔ اس موقع پر شائقین نے پاکستان اور قومی کرکٹ ٹیم زندہ باد کے نعرے لگائے اور عالمی کپ میں پاکستان کی کامیابی کےلئے دعائیں کیں۔ پاکستان نے 1992ءمیں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں کامیابی حاصل کی تھی۔ شائقین نے ٹرافی کے ساتھ سلفیاں بھی بنائیں۔

Leave a Reply