وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اسلام آباد روانہ ہوگئے

146

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اسلام آباد روانہ ہوگئے
کراچی ۔ 5اگست (اے پی پی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ جمعہ کو اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ وہ وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعلی بننے کے بعد مراد علی شاہ کا اسلام آباد کایہ پہلا کا دورہ ہے۔ قبل ازیں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے فیصل بیس پر اپنی گاڑی کی ڈگی پر رکھ کر 6 فائل پر دستخط کرنے کے بعد اپنے پرنسپل سیکرٹری عالم الدین بلو کو دیتے گئیں۔ اس موقع پر وزیراعلی نے چیف سیکرٹری کو بھی ہدایت دیں۔